لَوبلڈپریشر کیلئے ٹوٹکہ

لَوبلڈپریشر کیلئے ٹوٹکہ:
ھوالشافی : تین عدد لونگ اور چھوٹا سا ٹکڑا دارچینی لے کر دونوں کوموٹا موٹا کوٹ لیں‘ایک کپ پانی میں پکا لیں‘ صبح و شام پئیں۔ لوبلڈپریشر کیلئے انتہائی لاجواب ہے۔ بارہا کا آزمایا ہوا نسخہ ہے۔
بشکریہ عبقری

اپنا تبصرہ بھیجیں