آنکھ کی بیماریاں

آنکھیں قدرت کا انمول تحفہ ہیں ، لیکن اکثر لوگ ان کی صحت مندی کی طرف توجہ نہیں دیتے، جس کی وجہ سے ان کی آنکھیں جلد خراب ہوجاتی ہیں۔ آنکھیں بھی جسم کے دوسرے اعضاءکی طرح بھر پور توجہ چاہتی ہیں۔ ان کی مناسب دیکھ بھال سے آپ نہ صرف اپنی بینائی درست رکھ سکتی ہیں، بلکہ اس سے اعصابی راحت بھی ملتی ہے
نظر کی کمزوری
1۔سلیشیا200 SILICEA
پندرہ دن میں ایک بار
2۔نیٹرم میورNAT.MURE6X
کالی فاس KALI PHOS 6X
ملا کر روزانہ تین بار دو دو ٹکیاں
سفید ، کالا موتیا
آنکھوں کی تکلیفیں
پانی بہنا ،سرخی ،سوزش
مرک سال MERC.SOL 1000
پہلے دو دن ایک خوراک پھر ہفتہ وار
2۔یو فریزیا EUPHRASIA
نٹیرم میورNAT.MURE30
زنکم سلف30ZINCUM SULPH
ملا کر روزانہ تین چاربار
علاوہ کسی کیمسٹ سے
سپراسڈآئی ڈراپس 10٪ لے کر روزانہ تین بار آنکھوں میں ڈالیں ۔
سفید موتیا
ہر آنکھ میں ایک عدسہ ہوتا ہے جو بالکل شفاف ہوتا ہے اور نظر آنے والی چیزوں کی تصویر پردہ بصارت پر بناتا ہے مختلف وجوہات کے باعث یہ بے رنگ اور شفاف عدسہ گدلا ہو کر سفید موتی کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس سے بینائی متاثر ہو جاتی ہے بینائی اسی تناسب سے متاثر ہوتی رہتی ہے جس تناسب سے شفافیت کم ہوتی جاتی ہے۔اِسی بیما ری کا نام سفید مو تیا ہے۔

زنکم سلف ZINCUM SULPH CM
مہینہ کے وقفہ سے صرف تین خوراکیں
کلکیریا فلور CALC.FLOUR 6X
سلیشیاSILICEA 6X
روزانہ تین بار دو دو ٹکیاں ملا کر
کالا موتیا
کالا موتیا بنیادی طور پر وہ بیماری ہے جس میں آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔ اصل میں وہ اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جو معلومات کو آنکھ کے پردہ بصارت سے دماغ تک منتقل کرتے ہیں۔ یہ پردہ بصارت کے اندر بھی موجود ہوتے ہیں اور آپٹک نرو Optic Nerve اندر بھی۔
جلسی میم 200 GELSEMIUM
آرنیکا 200 ARNICA
ملا کر تین دن روزانہ ایک بار پھر ہفتہ میں دو بار
کالی فاسKALI PHOS6X
نیٹرم فاسNAT.PHOS 6X
کلکیریا فلور CALC.FLOR 6X
ملا کر روزانہ تین بار
دن کو کم نظر آنا ،ککرے ،پھنسیاں
نظر دن کو زیادہ رات کو کم
لائیکو پوڈیم LYCOPODIUM CM
صرف ایک با ر ایک خوراک
آنکھ گھما کر دیکھنے کے لئے
سٹرا مونیم200STRAMONIUM
ہفتہ وار ایک خوراک
آنکھ کے اندر پریشر کے لئے
1۔آرنیکاARNICA200
بیلا ڈونا200 BELLA DONA
بیسی لینم 200 BACILLINUM
ملا کر ہفتہ وار ایک خوراک
2۔سلفر SULPHUR 200
ہفتہ وار ایک خوراک
نمبر 1 اور نمبر 2 باری باری
کلکیریا فلورCALC. FLOUR 6X
کالی فاس KALI PHOS 6X
ملا کر دن میں تین بار
آنکھ میں درد اور اندھیرا
1۔زنکم سلف 200ZINCUM SULPH
جلسیمیم 200 GELSEMIUM
ملا کر پہلے تین دن روزانہ ایک بار پھر ہفتہ میں دو بار
2۔کلکیریا فاسCALC.PHOS 6X
کالی فاسKALI PHOS 6X
ملا کر دن میں تین بار
دائیں آنکھ کی پلکیں بند ہو جاتی ہیں اور سر درد
کاسٹیکم200
دیسی علاج
قبض دور کرنے کی دوائی دیں، ایک چمچ گلقند گرم دودھ کے ساتھ رات کو سونے سے پہلے دیں۔
تھوڑی سی سونف چپائیں یا سونف کا عرق دن میں ایک بار دو گھونٹ لے لیں۔
پیدائشی کمزوری
گلاب کی پتیاں کھلائیں یا پانی پلائیں۔
سونف کھلائیں ، سونف کا پانی دن میں ایک بار دو گھونٹ لیں۔ کبھی کبھی سونف کے عرق کے دو قطرے دن میں ایک مرتبہ آنکھوں میں ڈالیں، سونف کے قطرے 10 روز سے زیادہ نہ ڈالیں۔
نظر کا آہستہ آہستہ کمزور ہوکر ختم ہونا
علاج
پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کی ورزش کریں۔
زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ دن میں ایک مرتبہ پئیں۔
موسم کے حساب سے کوئی سا بھی فروٹ کھائیں۔