میتھی قدرت کا بہترین تحفہ

میتھی

میتھی قدرت کا بہترین تحفہ سارہ اسماعیل قدرت کا بہترین تحفہ میتھرے یا میتھی دانے ہمارے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہے جو دوائی کے طور پر ہزاروں سال سے استعمال ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

پودینہ قدرت کا انمول تحفہ

پودینہ کے فائدے

پودینہ قدرت کا انمول تحفہ راحت نسیم سوہدروی کھانوں کو خوش ذائقہ اور خوشبو دار بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ پودینہ کی چائے ، دوائی کے لحاظ سے بہت مفید ہے۔ اس کا استعمال بد ہضمی، کھانسی، زکام میں مزید پڑھیں

لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج

لیموں کی فوائد

لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج علی، لاہور عربی لیبک /لیبو فارسی لیبک /لیبو سندھی لیمو انگریزی Lemon اس کا رنگ زرد اور کچے لیموں کا رنگ سبز ہو تا ہے۔ اس کا ذائقہ تر ش ہو تا ہے۔ مزید پڑھیں

سرسوں دوا بھی شفا بھی

Mustard

سرسوں دوا بھی شفا بھی (شکیل احمد، مانسہرہ) عربی : حرف الابیض فارسی: شف انگریزی: Mustard سرسوں کے بیج چھوٹے چھوٹے اور گول تلخ دانے ہوتے ہیں۔ جن کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں مثلاً سرخ، سیاہ، زرد اور سفید۔ مزید پڑھیں

عنبرambergris

ambergris

عنبرambergris ﻋﻨﺒﺮ ﺟَﻌﻔَﺮ ﮐﮯ ﻭﺯﻥ ﭘﺮ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ھے ‏( ۱ ‏) ۔ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻮﻥ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﮯﻣﯿﻢ ‏( ﻋﻤﺒﺮ ‏) ﭘﮍﮬﺎﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ‏( ۲ ‏) ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﻤﻊ ﻋﻨﺎﺑﺮ ﺍٓﺗﯽ مزید پڑھیں

میتھی بطور غذا و علاج

میتھی

میتھی کے بے شمار فوائد میتھی دنیاپھر میں استعمال ہونے والی ایک بوٹی ہے۔ جسے عام طور  پر لوگ خوشبو کے لے استعمال کرتے ہیں۔ میتھی خوشبو کےساتھ ساتھ صحت کے لے بے شمار فوائد لیے ہوئے ہے۔ میتھی کاشت مزید پڑھیں

سبز چائے صحت کےلیے کتنی ضروری ہے

سبز چا ئے

سبز چائے کے فوائد کینسر کے خلاف لڑتی ہے۔ کولیسٹرول کو کم کرتی ہے۔ دل کی بیماریوں سے حفاظت کرتی ہے۔ کھوڑ کو لگنے سے روکتی ہے۔ ذیابیطس کو روکتی ہے۔ وائرس کے خلاف لڑتی ہے۔ ایک صحت مند خون مزید پڑھیں